كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کے احکام و مسائل

وحدثني سلمة بن شبيب ، قال: حدثنا الحسن بن اعين ، حدثنا معقل ، عن ابي الزبير ، عن جابر ، عن ابي هريرة ، انه اخبره، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا استيقظ احدكم، فليفرغ على يده ثلاث مرات قبل ان يدخل يده في إنائه، فإنه لا يدري فيم باتت يده؟ ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی تم میں سے جاگے تو اپنے ہاتھ پر تین بار پانی ڈالے اس لئے کہ اس کو معلوم نہیں کہ کہاں رہا ہاتھ اس کا رات کو۔

صحيح مسلم # 646
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp