حدثنا احمد بن الحسن بن خراش ، حدثنا عمر بن عبد الوهاب ، حدثنا يزيد يعني ابن زريع ، حدثنا روح ، عن سهيل ، عن القعقاع ، عن ابي صالح ، عن ابي هريرة ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا جلس احدكم على حاجته، فلا يستقبل القبلة، ولا يستدبرها ".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی حاجت کے لئے بیٹھے تو قبلہ کی طرف منہ نہ کرے اور نہ پیٹھ۔“