كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کے احکام و مسائل

وحدثنا زهير بن حرب ، وابن نمير ، قالا: حدثنا سفيان بن عيينة . ح قال: وحدثنا يحيى بن يحيى واللفظ له، قال: قلت لسفيان بن عيينة ، سمعت الزهري يذكر، عن عطاء بن يزيد الليثي ، عن ابي ايوب ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا اتيتم الغائط، فلا تستقبلوا القبلة، ولا تستدبروها، ببول، ولا غائط، ولكن شرقوا، او غربوا "، قال ابو ايوب: فقدمنا الشام، فوجدنا مراحيض قد بنيت قبل القبلة، فننحرف عنها، ونستغفر الله، قال: نعم.

‏‏‏‏ سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم پائخانے کو جاؤ تو قبلہ کی طرف نہ منہ کرو نہ پیٹھ کرو اس طرف پائخانہ یا پیشاب میں، البتہ پورب یا پچھم کی طرف منہ کرو۔ سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ نے کہا: پھر ہم شام کے ملک میں تو دیکھا کھڈیاں قبلہ کی طرف بنی ہوئی ہیں ہم ان سے منہ پھیر لیتے تھے اور اللہ سے استغفار کر تے تھے۔

صحيح مسلم # 609
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp