كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کے احکام و مسائل

حدثناه ابو كريب ، اخبرنا ابن ابي زائدة ، عن ابيه ، عن مصعب بن شيبة ، في هذا الإسناد مثله، غير انه قال: قال ابوه: ونسيت العاشرة.

‏‏‏‏ اس سند سے بھی یہی حدیث مروی ہے سوائے اس کے کہ یہاں زکریا نے کہا کہ اس کے باپ نے کہا: اور میں دسویں چیز بھول گیا۔

صحيح مسلم # 605
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp