وحدثناه قتيبة بن سعيد ، عن مالك بن انس ، عن ابي بكر بن نافع ، عن ابيه ، عن ابن عمر ، عن النبي صلى الله عليه وسلم: " انه امر بإحفاء الشوارب، وإعفاء اللحية ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم کو حکم ہوا مونچھوں کو جڑ سے کاٹنے کا اور داڑھی کو چھوڑ دینے کا۔“