كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کے احکام و مسائل

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وزهير بن حرب جميعا، وعمرو الناقد ، عن سفيان ، قال ابو بكر، حدثنا ابن عيينة، عن الزهري ، عن سعيد بن المسيب ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " الفطرة خمس، او خمس من الفطرة، الختان، والاستحداد، وتقليم الاظفار، ونتف الإبط، وقص الشارب ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فطرت پانچ ہیں یا پانچ چیزیں فطرت میں سے ہیں۔ ختنہ کرنا اور زیرناف کے بال مونڈنا اور ناخن کاٹنا اور بغل کے بال اکھیڑنا اور مونچھ کترانا۔

صحيح مسلم # 597
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp