كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کے احکام و مسائل

حدثنا شيبان بن فروخ ، وابو كامل الجحدري جميعا، عن ابي عوانة ، قال ابو كامل حدثنا ابو عوانة، عن ابي بشر ، عن يوسف بن ماهك ، عن عبد الله بن عمرو ، قال: " تخلف عنا النبي صلى الله عليه وسلم في سفر سافرناه، فادركنا وقد حضرت صلاة العصر، فجعلنا نمسح على ارجلنا، فنادى: ويل للاعقاب من النار ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جس نے (وضو میں) اپنی ایڑھی نہیں دھوئی تھی، تو فرمایا: خرابی ہے ایڑیوں کی جہنم کی آگ سے۔

صحيح مسلم # 572
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp