حدثني محمد بن حاتم ، وابو معن الرقاشي ، قالا: حدثنا عمر بن يونس ، حدثنا عكرمة بن عمار ، حدثني يحيى بن ابي كثير ، قال: حدثني، او حدثنا ابو سلمة بن عبد الرحمن ، حدثني سالم مولى المهري، قال: خرجت انا وعبد الرحمن بن ابي بكر في جنازة سعد بن ابي وقاص، فمررنا على باب حجرة عائشة ، فذكر عنها، عن النبي صلى الله عليه وسلم مثله.
سالم کہتے ہیں میں اور سیدنا عبدالرحمٰن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے جنارے میں شریک تھے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہاکے حجرے کے پاس سے گزرے۔ باقی گزشتہ حدیث کی طرح بیان کی۔