حدثني بشر بن الحكم العبدي ، حدثنا عبد العزيز يعني الدراوردي ، عن ابن الهاد ، عن محمد بن إبراهيم ، عن عيسى بن طلحة ، عن ابي هريرة ، ان النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " إذا استيقظ احدكم من منامه، فليستنثر ثلاث مرات، فإن الشيطان يبيت على خياشيمه ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی جاگے تو ناک چھنکے تین بار اس لئے کہ شیطان اس کے بانسے پر رہتا ہے یا ناک میں۔“