كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کے احکام و مسائل

حدثنا عبد الرحمن بن بشر العبدي ، حدثنا بهز ، حدثنا وهيب ، حدثنا عمرو بن يحيى ، بمثل إسنادهم، واقتص الحديث، وقال فيه: فمضمض، واستنشق، واستنثر من ثلاث غرفات، وقال ايضا: فمسح براسه، فاقبل به، وادبر مرة واحدة، قال بهز: املى علي وهيب هذا الحديث، قال وهيب: املى علي عمرو بن يحيى هذا الحديث مرتين.

‏‏‏‏ اس سند سے حدیث پہلی سندوں کی طرح ہی ہے مگر اس میں الفاظ ہیں کہ کلی کی، ناک میں پانی چڑھایا اور جھاڑا تین چلو سے اور اس میں فرق یہ ہے کہ پھر مسح کیا سر کا، آگے سے پیچھے لے گئے اور پیچھے سے واپس لے آئے ایک ہی مرتبہ۔

صحيح مسلم # 558
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp