كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کے احکام و مسائل

حدثني نصر بن علي الجهضمي ، اخبرنا عبد الاعلى ، حدثنا هشام ، عن محمد ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " الصلوات الخمس، والجمعة إلى الجمعة، كفارات لما بينهن ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچوں نمازیں اور جمعہ، جمعہ تک یہ کفارہ ہو جاتی ہیں ان کے درمیان میں کیے گئے گناہوں کا۔

صحيح مسلم # 551
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp