كِتَاب الطَّهَارَةِ طہارت کے احکام و مسائل

حدثنا قتيبة بن سعيد ، وابو بكر بن ابي شيبة ، وزهير بن حرب واللفظ لقتيبة، وابو بكر، قالوا: حدثنا وكيع ، عن سفيان ، عن ابي النضر ، عن ابي انس ، ان عثمان توضا بالمقاعد، فقال: " الا اريكم وضوء رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ ثم توضا ثلاثا ثلاثا "، وزاد قتيبة في روايته، قال سفيان: قال ابو النضر: عن ابي انس، قال: وعنده رجال من اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم.

‏‏‏‏ ابوانس (مالک بن ابی عامر اصبحی مدنی جو دادا ہیں امام مالک رحمہ اللہ کے) سے روایت ہے کہ سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے وضو کیا مقاعد میں، پھر کہا: کیا میں تم کو دکھلاؤں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وضو؟ پھر وضو کیا تین تین بار۔ قتیبہ کی روایت میں اتنا زیادہ ہے کہ جس وقت سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے یہ حدیث بیان کی اس وقت ان کے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کئی اصحاب رضی اللہ عنہم موجود تھے۔

صحيح مسلم # 545
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp