كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

حدثني احمد بن حنبل ، حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، عن إسماعيل بن ابي خالد ، عن قيس ، عن عمرو بن العاص ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، جهارا غير سر، يقول: " الا إن آل ابي يعني فلانا، ليسوا لي باولياء، إنما وليي الله، وصالح المؤمنين ".

‏‏‏‏ سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پکار کر فرماتے تھے چپکے سے نہیں: فلاں کی اولاد میری عزیز نہیں بلکہ میرا مالک اللہ ہے اور میرے عزیز وہ مؤمن ہیں جو نیک ہوں۔

صحيح مسلم # 519
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp