كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

وحدثني ابو الربيع الزهراني ، حدثنا عباد وهو ابن العوام ، حدثنا الشيباني ، قال: سالت زر بن حبيش ، عن قول الله عز وجل: فكان قاب قوسين او ادنى سورة النجم آية 9، قال: اخبرني ابن مسعود ، ان النبي صلى الله عليه وسلم " راى جبريل له ست مائة جناح ".

‏‏‏‏ سلیمان شیبانی سے روایت ہے، میں نے زر بن حبیش سے پوچھا اس آیت کے متعلق «فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَى» یعنی پھر رہ گیا فرق دو کمان کا یا اس سے بھی نزدیک۔ انہوں نے کہا: مجھ سے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرئیل علیہ السلام کو دیکھا۔ ان کے چھ سو بازو تھے۔

صحيح مسلم # 432
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp