كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

حدثني محمد بن المثنى ، وابن بشار ، قال ابن المثنى: حدثنا محمد بن جعفر ، حدثنا شعبة ، عن قتادة ، قال: سمعت ابا العالية ، يقول: حدثني ابن عم نبيكم صلى الله عليه وسلم، يعني ابن عباس ، قال: " ذكر رسول الله صلى الله عليه وسلم حين اسري به، فقال موسى: آدم طوال، كانه من رجال شنوءة، وقال عيسى: جعد مربوع، وذكر مالكا خازن جهنم، وذكر الدجال ".

‏‏‏‏ قتادہ سے روایت ہے، میں نے ابوعالیہ سے سنا، وہ کہتے تھے: مجھے حدیث بیان کی تمہارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی نے، یعنی سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ذکر کیا معراج کا تو فرمایا: موسیٰ علیہ السلام گندمی رنگ کے ایک لمبے آدمی تھے۔ گویا شنوءہ (ایک قبیلہ ہے عرب میں) کے آدمی اور عیسیٰ علیہ السلام کو گھونگریالے بال والے میانہ قد کے۔ اور بیان کیا مالک کا جو داروغہ ہے جہنم کا اور ذکر کیا دجال کا۔

صحيح مسلم # 418
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp