وحدثني محمد بن حاتم ، حدثنا يعقوب بن إبراهيم ، حدثنا ابن اخي ابن شهاب ، عن عمه ، قال: اخبرني نافع مولى ابي قتادة الانصاري، انه سمع ابا هريرة ، يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " كيف انتم إذا نزل ابن مريم، فيكم، وامكم؟ ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارا کیا حال ہو گا جب مریم علیہما السلام کے بیٹے اتریں گے تم میں اور امامت کریں گے تمہاری۔“