كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

حدثنا عبد بن حميد ، اخبرنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر ، عن ثابت ، عن انس ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا تقوم الساعة على احد، يقول: الله الله ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت قائم نہ ہو گی اس شخص پر جو اللہ اللہ کہتا ہو گا۔ (بلکہ جب وہ مرے گا اس وقت قیامت ہو گی)۔

صحيح مسلم # 376
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp