كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

حدثني زهير بن حرب ، حدثنا عفان ، حدثنا حماد ، اخبرنا ثابت ، عن انس ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " لا تقوم الساعة، حتى لا يقال في الارض: الله الله ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت قائم نہ ہو گی، جب تک زمین میں اللہ اللہ کہا جاتا ہے۔

صحيح مسلم # 375
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp