كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

وحدثني محمد بن المثنى ، وعمرو بن علي ، وعقبة بن مكرم العمي ، قالوا: حدثنا محمد بن ابي عدي ، عن سليمان التيمي ، عن نعيم بن ابي هند ، عن ربعي بن حراش ، عن حذيفة ان عمر، قال: من يحدثنا؟ او قال: ايكم يحدثنا، وفيهم حذيفة، ما قال رسول الله صلى الله عليه وسلم في الفتنة، قال حذيفة: انا، وساق الحديث كنحو حديث ابي مالك، عن ربعي، وقال في الحديث، قال حذيفة: حدثته حديثا ليس بالاغاليط، وقال: يعني انه عن رسول الله صلى الله عليه وسلم.

‏‏‏‏ سیدنا ربعی بن حراش رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے سنا سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کہا: تم میں سے کون ہم سے حدیث بیان کرتا ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی فتنوں میں؟ وہاں سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بھی تھے۔ انہوں نے کہا میں بیان کرتا ہوں پھر بیان کیا حدیث کو اس طرح جیسے اوپر گزری۔ اس روایت میں یہ ہے کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے ان سے ایک حدیث بیان کی جو غلط نہ تھی (یعنی سنی سنائی ادھر ادھر کی بات نہ تھی) بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی تھی۔

صحيح مسلم # 371
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp