كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

وحدثنا يحيى بن يحيى ، حدثنا جعفر بن سليمان ، عن الجعد ابي عثمان في هذا الإسناد، بمعنى حديث عبد الوارث وزاد، ومحاها الله ولا يهلك على الله إلا هالك.

‏‏‏‏ دوسری روایت بھی ایسی ہی ہے جیسے اوپر گزری۔ اتنا زیادہ ہے کہ اگر اس برائی کو کرے تو ایک برائی لکھی جائے گی یا اس کو بھی اللہ تعالیٰ مٹا دے گا اور کوئی تباہ نہ ہو گا اللہ کے پاس مگر جس کی قسمت میں تباہی ہے۔

صحيح مسلم # 339
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp