كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

حدثنا إسحاق بن إبراهيم ، وعبد بن حميد ، قالا: اخبرنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر ، عن الزهري بهذا الإسناد. ح وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، اخبرنا ابو معاوية ، حدثنا هشام بن عروة ، عن ابيه ، عن حكيم بن حزام ، قال: قلت: يا رسول الله، اشياء كنت افعلها في الجاهلية، قال هشام: يعني اتبرر بها، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اسلمت على ما اسلفت لك من الخير "، قلت: فوالله لا ادع شيئا صنعته في الجاهلية إلا فعلت في الإسلام مثله.

‏‏‏‏ سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ نے کہا: یا رسول اللہ! کئی کام ہیں جن کو میں جاہلیت کے زمانے میں کیا کرتا تھا۔ ہشام نے کہا: یعنی نیک کام۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسلام لایا تو نیکیوں پر جو تو نے کیں میں نے کہا: یا رسول اللہ! تو اللہ کی قسم پھر جتنے نیک کام میں جاہلیت کے زمانے میں کئے ہیں ان میں سے کوئی نہ چھوڑوں گا ان سب کو اتنا ہی اسلام کی حالت میں بجا لاوَں گا (تاکہ جاہلیت کا زمانہ اسلام سے بڑھ کر نہ رہے نیکیوں کی کثرت میں)۔

صحيح مسلم # 325
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp