كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

وحدثنا حسن الحلواني ، وعبد بن حميد ، قال الحلواني: حدثنا، وقال عبد، حدثني يعقوب وهو ابن إبراهيم بن سعد ، حدثنا ابي ، عن صالح ، عن ابن شهاب ، قال: اخبرني عروة بن الزبير ، ان حكيم بن حزام اخبره، انه قال لرسول الله صلى الله عليه وسلم: اي رسول الله، ارايت امورا كنت اتحنث بها في الجاهلية من صدقة، او عتاقة، او صلة رحم، افيها اجر؟ فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اسلمت على ما اسلفت من خير ".

‏‏‏‏ سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، یا رسول اللہ! آپ کیا سمجھتے ہیں جو نیک کام میں نے جاہلیت کے زمانے میں کئے ہیں جیسے صدقہ یا غلام کا آزاد کرنا یا ناتا ملانا ان کا ثواب مجھ کو ہو گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو اسلام لایا اسی نیکی پر جو پہلے کر چکا ہے۔ (یعنی وہ نیکی قائم ہے۔ اب اس پر اسلام زیادہ ہوا)۔

صحيح مسلم # 324
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp