كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

حدثنا احمد بن عبدة الضبي ، حدثنا عبد العزيز بن محمد ، وابو علقمة الفروي ، قالا: حدثنا صفوان بن سليم ، عن عبد الله بن سلمان ، عن ابيه ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن الله يبعث ريحا من اليمن، الين من الحرير، فلا تدع احدا في قلبه، قال ابو علقمة: مثقال حبة، وقال عبد العزيز: مثقال ذرة من إيمان، إلا قبضته ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: البتہ اللہ چلائے گا، ایک ہوا یمن کے ملک سے جو ریشم سے بھی زیادہ ملائم ہو گی، پھر یہ ہوا نہ چھوڑے گی۔ اس شخص کو جس کے دل میں دانے کے برابر یا رتی برابر بھی ایمان ہو گا، یعنی مار ڈالے گی اس کو۔

صحيح مسلم # 312
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp