كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

وحدثني عمرو الناقد ، حدثنا سفيان ، عن عمرو ، عن ابي صالح ، عن ابي هريرة ، قال: اراه مرفوعا، قال: " ثلاثة لا يكلمهم الله ولا ينظر إليهم، ولهم عذاب اليم، رجل حلف على يمين بعد صلاة العصر، على مال مسلم فاقتطعه، وباقي حديثه نحو حديث الاعمش.

‏‏‏‏ یہ روایت بھی ایسی ہے، اس میں یہ ہے: جس نے قسم کھائی عصر کی نماز کے بعد ایک مسلمان کے مال پر پھر مار لیا اس کو۔ (یعنی جھوٹی قسم کھا کر)۔

صحيح مسلم # 299
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp