كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

حدثني شيبان بن فروخ ، وعبد الله بن محمد بن اسماء الضبعي ، قالا: حدثنا مهدي وهو ابن ميمون ، حدثنا واصل الاحدب ، عن ابي وائل ، عن حذيفة، انه بلغه ان رجلا ينم الحديث، فقال حذيفة : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " لا يدخل الجنة نمام ".

‏‏‏‏ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کو خبر پہنچی کہ فلاں شخص بات لگا دیتا ہے (یعنی چغلی کھاتا ہے) انہوں نے کہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: چغل خور جنت میں نہ جائے گا۔

صحيح مسلم # 290
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp