كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

وحدثنا عثمان بن ابي شيبة ، حدثنا جرير . ح وحدثنا إسحاق بن إبراهيم ، وعلي بن خشرم ، قالا: حدثنا عيسى بن يونس جميعا، عن الاعمش ، بهذا الإسناد، وقالا: وشق ودعا.

‏‏‏‏ اعمش کی سند میں یہ لفظ روایت ہیں کہ گریبان پھاڑنا اور جاہلیت والے جملے بولنا۔

صحيح مسلم # 286
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp