كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى ، اخبرنا ابو معاوية. ح وحدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، حدثنا ابو معاوية ووكيع . ح وحدثنا ابن نمير ، حدثنا ابي جميعا، عن الاعمش ، عن عبد الله بن مرة ، عن مسروق ، عن عبد الله ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ليس منا، من ضرب الخدود، او شق الجيوب، او دعا بدعوى الجاهلية "، هذا حديث يحيى، واما ابن نمير وابو بكر، فقالا: وشق ودعا بغير الف.

‏‏‏‏ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم میں سے نہیں ہے وہ شخص جو گالوں کو پیٹے اور گریبانوں کو پھاڑے یا جاہلیت (کفر) کے زمانے کی باتیں کرے اور دوسری روایت میں «او» کے بدلے «و» ہے۔

صحيح مسلم # 285
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp