كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

حدثنا إسحاق بن إبراهيم ، وعبد بن حميد ، قالا: اخبرنا عبد الرزاق ، قال: اخبرنا معمر . ح وحدثنا إسحاق بن موسى الانصاري ، حدثنا الوليد بن مسلم ، عن الاوزاعي . ح وحدثنا محمد بن رافع ، حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا ابن جريج جميعا، عن الزهري ، بهذا الإسناد، اما الاوزاعي وابن جريج ففي حديثهما، قال: اسلمت لله، كما قال الليث في حديثه، واما معمر ففي حديثه: فلما اهويت لاقتله، قال: لا إله إلا الله.

‏‏‏‏ دوسری روایت بھی ایسی ہی ہے، اس میں یہ ہے کہ وہ کہے: اسلام لایا میں اللہ کے لئے اور معمر کی روایت میں کہ جب میں جھکوں اس کے قتل کے لئے تو وہ کہے «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» ۔

صحيح مسلم # 275
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp