كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

وحدثني ابو ايوب الغيلاني سليمان بن عبيد الله وحجاج بن الشاعر ، قالا: حدثنا عبد الملك بن عمرو ، حدثنا قرة ، عن ابي الزبير ، حدثنا جابر بن عبد الله ، قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول: " من لقي الله، لا يشرك به شيئا، دخل الجنة، ومن لقيه، يشرك به، دخل النار "، قال ابو ايوب: قال ابو الزبير: عن جابر.

‏‏‏‏ سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: جو شخص اللہ سے ملے اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرتا ہو وہ جنت میں جائے گا اور جو اس ملے اور کسی کو اس کے ساتھ شریک کرتا ہو وہ جہنم میں جائے گا۔ کہا ابوایوب نے کہ ابوزبیر نے کہا۔

صحيح مسلم # 270
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp