حدثنا محمد بن رافع ، وعبد بن حميد ، قال عبد: اخبرنا، وقال ابن رافع: حدثنا عبد الرزاق ، اخبرنا معمر ، عن الزهري ، عن حبيب مولى عروة بن الزبير، عن عروة بن الزبير ، عن ابي مراوح ، عن ابي ذر ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، بنحوه غير، انه قال: فتعين الصانع او تصنع للاخرق.
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے دوسری روایت بھی ایسی ہی ہے۔ سوائے اس کے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو مدد کرے کسی «صانع» کی یا مزدوری کرا سکے اس کے لئے جو بے ہنر ہے۔“