كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

حدثنا يحيى بن يحيى التميمي ، وعثمان بن ابي شيبة كلاهما، عن جرير ، قال يحيى: اخبرنا جرير، عن الاعمش ، عن ابي سفيان ، قال: سمعت جابرا ، يقول: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول: " إن بين الرجل، وبين الشرك والكفر، ترك الصلاة ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، میں نے سنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے: آدمی اور شرک اور کفر کے بیچ میں نماز کا ترک ہے۔

صحيح مسلم # 246
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp