كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

حدثني حرملة بن يحيى ، وعمرو بن سواد العامري ، ومحمد بن سلمة المرادي ، قال المرادي: حدثنا عبد الله بن وهب ، عن يونس ، وقال الآخران: اخبرنا ابن وهب، قال: اخبرني يونس، عن ابن شهاب ، قال: حدثني عبيد الله بن عبد الله بن عتبة ، ان ابا هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: الم تروا إلى ما قال ربكم؟ قال: " ما انعمت على عبادي من نعمة، إلا اصبح فريق منهم بها كافرين، يقولون الكواكب وبالكواكب ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تم نہیں دیکھتے جو فرمایا تمہارے رب نے، فرمایا اس نے، میں نے کوئی نعمت نہیں دی اپنے بندوں کو مگر ایک فرقے نے ان میں سے صبح کو اس کا انکار کیا اور کہنے لگے: تارے تارے۔

صحيح مسلم # 232
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp