حدثني هارون بن سعيد الايلي ، حدثنا ابن وهب ، قال: اخبرني عمرو ، عن جعفر بن ربيعة ، عن عراك بن مالك ، انه سمع ابا هريرة ، يقول: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم، قال: " لا ترغبوا عن آبائكم، فمن رغب عن ابيه فهو كفر ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” اپنے باپوں سے نفرت مت کرو (یعنی اپنے باپ کو باپ کہو، دوسرے کو باپ مت بناؤ) جو شخص اپنے باپ سے نفرت کرے وہ کافر ہو گیا۔“ (اس کے معنی اوپر گزر چکے ہیں)