حدثنا عقبة بن مكرم العمي ، حدثنا يحيى بن محمد بن قيس ابو زكير ، قال: سمعت العلاء بن عبد الرحمن ، يحدث بهذا الإسناد، وقال: " آية المنافق ثلاث، وإن صام وصلى وزعم انه مسلم ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” منافق کی تین نشانیاں ہیں اگرچہ وہ روزے رکھتا ہو اور نمازیں پڑھتا ہو اور وہ خود کو مسلمان بھی سمجھتا ہو۔“