كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

وحدثني عمرو الناقد ، وحسن الحلواني ، قالا: حدثنا يعقوب وهو ابن إبراهيم بن سعد ، حدثنا ابي ، عن صالح ، عن الاعرج ، قال: قال ابو هريرة : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اتاكم اهل اليمن، هم اضعف قلوبا، وارق افئدة الفقه يمان، والحكمة يمانية ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے پاس یمن والے آئے، ان کے قلب ضعیف اور فواد نرم ہیں۔ فقہ بھی یمنی ہے اور حکمت بھی یمنی ہے۔

صحيح مسلم # 184
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp