كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

حدثنا ابو الربيع الزهراني ، انبانا حماد ، حدثنا ايوب ، حدثنا محمد ، عن ابي هريرة ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " جاء اهل اليمن، هم ارق افئدة الإيمان يمان، والفقه يمان، والحكمة يمانية ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یمن کے لوگ آئے (خود مسلمان ہونے کو) وہ لوگ نرم دل ہیں۔ ایمان بھی یمن کا، فقہ بھی یمن کی اور حکمت بھی یمن کی۔

صحيح مسلم # 182
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp