كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

وحدثني زهير بن حرب ، حدثنا إسماعيل ابن علية . ح وحدثنا شيبان بن ابي شيبة ، حدثنا عبد الوارث كلاهما، عن عبد العزيز ، عن انس ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا يؤمن عبد، وفي حديث عبد الوارث: الرجل، حتى اكون احب إليه من اهله وماله والناس اجمعين ".

‏‏‏‏ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کوئی بندہ مؤمن نہیں ہوتا، جب تک اس کو میری محبت، گھر والوں اور مال اور سب لوگوں سے زیادہ نہ ہو۔ اور عبدالوارث کی روایت میں ہے: کوئی آدمی مؤمن نہیں ہوتا۔

صحيح مسلم # 168
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp