كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

وحدثني سعيد بن يحيى بن سعيد الاموي ، قال: حدثني ابي ، حدثنا ابو بردة بن عبد الله بن ابي بردة بن ابي موسى ، عن ابي بردة ، عن ابي موسى ، قال: قلت: يا رسول الله، اي الإسلام افضل؟ قال: " من سلم المسلمون من لسانه، ويده ".

‏‏‏‏ سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے میں کہا: یا رسول اللہ! کون سا اسلام افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔

صحيح مسلم # 163
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp