كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

حدثنا حسن الحلواني وعبد بن حميد جميعا، عن ابي عاصم ، قال: عبد: انبانا ابو عاصم، عن ابن جريج ، انه سمع ابا الزبير ، يقول: سمعت جابرا ، يقول: سمعت النبي صلى الله عليه وسلم، يقول: " المسلم من سلم المسلمون من لسانه، ويده ".

‏‏‏‏ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں تھے: مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان بچے رہیں۔

صحيح مسلم # 162
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp