كِتَاب الْإِيمَانِ ایمان کے احکام و مسائل

حدثنا ابو بكر بن ابي شيبة ، وزهير بن حرب ، وعمرو الناقد قالوا: حدثنا سفيان بن عيينة ، عن الزهري ، عن سالم ، عن ابيه ، سمع النبي صلى الله عليه وسلم رجلا يعظ اخاه في الحياء، فقال: " الحياء من الإيمان ".

‏‏‏‏ سالم نے اپنے باپ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سنا ایک شخص اپنے بھائی کو حیا کے باب میں نصیحت کر رہا تھا فرمایا: (جانے دے یعنی حیا سے مت منع کر) حیا ایمان میں داخل ہے۔

صحيح مسلم # 154
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp