حدثنا القاسم بن زكرياء ، حدثنا حسين ، عن زائدة ، عن ابي حصين ، عن الاسود بن هلال ، قال: سمعت معاذا ، يقول: دعاني رسول الله صلى الله عليه وسلم فاجبته، فقال: هل تدري ما حق الله على الناس، نحو حديثهم.
اسود بن ھلال سے روایت ہے، کہا: میں نے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے سنا، وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بلایا میں نے آپ کی بات پر لبیک کہا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو کہ بندوں پر اللہ تعالیٰ کا کیا حق ہے۔“ ان کی حدیث کی مانند۔