مُقَدِّمَةٌ مقدمہ

وحدثني محمد بن عبد الله بن قهزاذ، قال: سمعت ابا إسحاق الطالقاني ، يقول: سمعت ابن المبارك، يقول: لو خيرت بين ان ادخل الجنة، وبين ان القى عبد الله بن محرر، لاخترت ان القاه، ثم ادخل الجنة، فلما رايته كانت بعرة احب إلي منه،

‏‏‏‏ عبداللہ بن مبارک سے روایت ہے، وہ کہتے تھے اگر مجھے اختیار دیا جاتا کہ جنت میں جاؤں یا عبداللہ بن محرر سے ملوں تو میں پہلے اس سے ملتا پھر جنت میں جاتا (ایسی اس کی تعریف سنتا تھا اور اس قدر اس سے ملنے کا اشتیاق تھا) پھر جب میں اس سے ملا۔ تو ایک اونٹ کی مینگنی مجھے اس سے بہتر معلوم ہوئی۔

صحيح مسلم # 87
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp