مُقَدِّمَةٌ مقدمہ

وحدثني إبراهيم بن خالد اليشكري، قال: سمعت ابا الوليد، يقول: سمعت سلام بن ابي مطيع، يقول: سمعت جابرا الجعفي، يقول: عندي خمسون الف حديث، عن النبي صلى الله عليه وسلم.

‏‏‏‏ سلام بن ابی مطیع سے روایت ہے کہ میں نے سنا جابر جعفی سے، میرے پاس پچاس ہزار حدیثیں ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی۔

صحيح مسلم # 57
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp