مُقَدِّمَةٌ مقدمہ

حدثنا محمد بن ابي عمر المكي، حدثنا سفيان.ح وحدثني ابو بكر بن خلاد الباهلي واللفظ له، قال: سمعت سفيان بن عيينة، عن مسعر، قال: سمعت سعد بن إبراهيم، يقول: لا يحدث عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، إلا الثقات

‏‏‏‏ سعد بن ابراہیم نے کہا: نہیں حدیث قبول کی جاتی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مگر ثقہ لوگوں کی (جن کی روایت پر بھروسا ہو سکتا ہے)۔

صحيح مسلم # 31
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp