مُقَدِّمَةٌ مقدمہ

وحدثني محمد بن عبد الله بن نمير وزهير بن حرب ، قالا: حدثنا عبد الله بن يزيد ، قال: حدثني سعيد بن ابى ايوب ، قال: حدثني ابو هانئ ، عن ابي عثمان مسلم بن يسار ، عن ابي هريرة ، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم، انه قال: " سيكون في آخر امتى، اناس يحدثونكم ما لم تسمعوا انتم، ولا آباؤكم، فإياكم وإياهم ".

‏‏‏‏ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری اخیر امت میں ایسے لوگ پیدا ہوں گے جو تم سے حدیثیں بیان کریں گے جن کو نہ تم نے سنا، نہ تمہارے باپ دادا نے تو ان سے بچے رہنا۔

صحيح مسلم # 15
**يُرجى من القرّاء الإشارة إلى أي خطأ قد يجدونه، حتى يمكن إجراء التصحيحات اللازمة.**
قارئین سے گزارش ہے کہ اگر کسی مقام پر کوئی غلطی نظر آئے تو ہماری اصلاح ضرور فرمائیں۔
Readers are requested to point out any mistake they may find so that corrections can be made.

Whatsapp