وحدثني ابو الطاهر احمد بن عمرو بن عبد الله بن عمرو بن سرح، قال: اخبرنا ابن وهب، قال: قال لي مالك: اعلم انه ليس يسلم رجل حدث بكل ما سمع، ولا يكون إماما ابدا وهو يحدث بكل ما سمع
ابن وہب سے روایت ہے کہ امام مالک رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: جان لو اس بات کو کہ جو شخص کہہ ڈالے جو سنے وہ بچ نہیں سکتا (جھوٹ سے) اور کبھی وہ شخص امام (پیشوا) نہیں ہو سکتا جو بیان کرے ہر بات جس کو وہ سنے۔