حدثنا موسى بن إسماعيل، حدثنا همام، عن قتادة، عن انس،" كان يضرب شعر النبي صلى الله عليه وسلم منكبيه".
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ہمام نے بیان کیا، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے (سر کے) بال مونڈھوں تک پہنچتے تھے۔