حدثنا يحيى، حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن ابي إسحاق، عن الاسود بن يزيد، عن عبد الله، قال: قرات على النبي صلى الله عليه وسلم 0 فهل من مذكر 0، فقال النبي صلى الله عليه وسلم:" فهل من مدكر سورة القمر آية 51".
ہم سے یحییٰ بن موسیٰ نے بیان کیا، کہا ہم کو وکیع نے بیان کیا، ان سے اسرائیل نے، ان سے ابواسحاق نے، ان سے اسود بن یزید نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے «فهل من مذكر» پڑھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ «فهل من مدكر» (یعنی دال مہملہ سے پڑھو)۔