حدثنا محمد، حدثنا غندر، حدثنا شعبة، عن ابي إسحاق، عن الاسود، عن عبد الله، عن النبي صلى الله عليه وسلم، انه قرا:فهل من مدكر سورة القمر آية 40".
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے غندر نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے ابواسحاق نے، ان سے اسود نے اور ان سے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے «فهل من مدكر» (دال مہملہ سے) پڑھا تھا۔